ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹرحسین امیر عبد اللہیان نےیمن میں ایرانی سفارتکار نور احمد نیکبخت کے اغوا کی مذمت کرتے ہوئے یمنی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ ایرانی سفارتکار کی آزادی کے لئے فوری طور پر ٹھوس اقدام عمل میں لائے۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خآرجہ علی اکبری صالحی نے یمنی وزیر خارجہ سے اس سلسلے میں بات چیت کی تھی ۔ یمن میں ایرانی سفارتکار کو کل اغوا کرلیا گیا تھا۔
.......
/169